488

بیگم گورنر پنجاب پروین سرور سے ہم مشعل راہ فاونڈیشن کی سی ای او آمنہ آفتاب کی ملاقات

بیگم گورنر پنجاب پروین سرور سے ہم مشعل راہ فاونڈیشن کی سی ای او آمنہ آفتاب کی ملاقات
…………………….
بیگم پروین سرور نے ہم مشعل راہ کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے آمنہ آفتاب کو اپنے ہر طرح کے تعاون کا یقین دلایا
……………………

لاہور، بیگم گورنر پنجاب پروین سرور سے خصوصی بچوں کی نگداہشت اور تعلیم فراہم کرنے والے ادارئے ”ہم مشعل راہ فاونڈیشن“ کی سی ای او بیگم گورنر پنجاب پروین سرور سے محفل میلاد کی ایک تقریب میں “ہم مشعل راہ فاونڈیشن” کی سی ای او آمنہ آفتاب کی ملاقات اس موقع پر سی ای او آمنہ آفتاب نے بیگم گورنر کو اپنے ادارئے کے کام کرنے کے بارے بتاتے ہوے کہا کہ ہم خالصتاً انسانی بنیادوں پر اپنی مدد آپ کے تحت خصوصی بچوں کی بہترین نگداہشت اور تعلیم پر توجہ دے رہے ہیں تاکہ یہ بچے بھی معاشرئے کا فعال رکن بن کر اپنی زندگی بہتر انداز میں جی سکیں ۔بیگم پروین سرور نے ہم مشعل راہ کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے آمنہ آفتاب کو اپنے ہر طرح کے تعاون کا یقین دلایا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا دورئے کے موقع پر ان کے ہمراہ ڈاکٹر زرقا اور دیگر ایم پی ائے بھی موجود تھی تھیں۔